ریاضی کی زبان


ریاضی کی زبان

😜😜😜😜😜
طالب علم ۔۔۔مس ! لوگ اردو ۔انگلش میں بات کرتے ہیں ۔حساب میں کیوں نہیں ۔۔۔۔

مس ۔۔۔چار سو بیس کی اولاد، زیادہ تین پانچ مت، کر، نو دو گیارہ ہو جا ورنہ پانچ سات دھر دوں گی، ،چھ کے چھتیس نظر آئیں گے اور بتیس کے بتیس باہر آجائیں گے ۔،،

طالب علم ۔۔۔گھبرا کر ۔۔۔)مس جی ۔اردو ۔انگلش ہی ۔ٹھیک ہے ۔حساب واقعی مشکل مضمون ہیں ۔۔
حساب میں تو دور دور تک عزت نظر نہیں آتی😂😂😉😉

Post a Comment

Yahan Comments Karein

Previous Post Next Post