آج جھاڑو لگانے لگی تو
جھاڑو لگاتے لگاتے ایک پوسٹ ذہن میں آگئی
جھاڑو چھوڑ کر پوسٹ لکھنا شروع کی تو امی نے کہا
جھاڑو مجھے دو میں لگاتی ہوں 😍
تم فی الحال موبائیل میں لگی رہو۔🙈🙈🙈
میں سمجھی امی گھر کو جھاڑو لگائے گی😑😑لیکن ...................
آگے میں نے نہیں بتانا 😭😭😐😐😑😷😷😷
Tags:
مزیدار لطیفے