سبزی والا


ایک سیدھا سادہ آدمی محلے میں سبزی بیچنے آتا تھا
بہت سی عورتیں اس سے ادھار لیتی تھیں اور وہ دے دیتا، کبھی کسی سے نام نہیں پوچھا.اور چپ چاپ اپنی کاپی میں لکھ لیتا کہ کس نے کتنے کا ادھار لیا جب کوئ عورت پوچھتی کہ میرا کتنا باقی ہے تو کاپی چھپ کر دیکھتا اور بتا دیتا
عورتوں کو بڑی حیرت ہوتی کہ وہ بنا نام جانے بلکل صحیح کیسے بتا دیتا ہے
ایک دن نظر بچا کر عورتوں نے اس کی کاپی غائب کردی
اور دیکھا تو لکھا تھا
موٹی ناک والی. 220
موٹی. 402
کالی. 202
پتلی. 110
بھینس . 520
کتے والی. 450
بندریا. 350
باتونی. 250
ٹیڑھے منہ والی.160
بہری 600
بھوری. 300

Post a Comment

Yahan Comments Karein

Previous Post Next Post