اپنا محاسبہ


🍃🌷(Self analysis)🍃🌷 

📒🌹  اپنا محاسبہ ۔۔📒🌹


🌷

جائزہ لینا ہے کہ دنیا کی کس چیز نے مجھے پکڑرکھا ہے

جس کی وجہ سے میں اللہ کی عبادت صحیح طور پرنہیں کر سکتی/ کر سکتا؟



🌷
اپنی خواہشات پر نظر رکھنی ہے کہ ان کے پورے ہونے پر میرا رویہ کیا ہے؟



🌷 
کیا اللہ کے ذکر سے میری آنکھیں بھیگ جاتی ہیں؟


🌷 
کیا میں سنتوں پر عمل کرنے کی کوشش کرتا / کرتی ہوں؟



🌷 
اپنے مختلف اوقات کا جائزہ لینا ہے کہ کیا میں اللہ کی عبادت کا حق ادا کر رہی / رہا ہوں؟



🌷
وہ کون سی چیز ہے جس کی فکر مجھے ہر لمحے رہتی ہے؟



🌷
کیا میرے اندر اپنی اور دوسروں کی بھی ہدایت کی تڑپ ھے ؟



🌷
جائزہ لینا ہے کہ میں کس شوق اور محبت سے قرآن پڑھتی/ پڑھتا ہوں؟



🌷
اکیلے میں بیٹھ کر ندامت کے ساتھ اپنے ان گناہوں کی معافی مانگنی ہے جو صرف آپ کو اور اللہ کو پتہ ہیں۔



اللہ سبحان و تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل کرے ہمارے گناہوں کو معاف فرما دیں ہم سے راضی ہوجائیں، آمین



🌹جزاكم الله خيراً كثيراً🌹

〰〰🍃🌷🍃〰〰



Post a Comment

Yahan Comments Karein

Previous Post Next Post