بڑھتی عمر کے اثرات سب سے پہلے چہرے پر نمایاں ہو تے ہیں اور چہرے پر جھریاں پڑنے لگتی ہیں جس سے چہرہ کا حسن ماند پڑنے لگتا ہے ۔تو آج ہم آپ کو جھریوں سے نجات کے لئے چند کا آمد ٹوٹکے بتا رہیں ہیں جن پر عمل کر کے آپ جھریوں کو ختم کر سکتے ہیں۔
اجزاء:
بیسن 1tsp
شہد 2tsp
گلیسرین 2tsp
کریم 3tsp
طریقہ استعمال;
ان تمام چیزوں کو ایک پیالے میں ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں تاکہ تمام اجزاء یک جان ہو جائے۔اب اس پیسٹ کو چہرے اور گردن پر اچھی طرح لگائیں ۔15منٹ کے بعد صاف پانہ سے دھو لیں۔اس سے جھریا دور ہوں گی اور جلد شاداب ہو جائے گی۔
Tags:
خواتین کارنر