باس


ایک ٹیچر  ترقی پا کر ہیڈ ماسٹر  بن گئے تو اگلے دن ہی سکول میں بڑا سا بورڈ آویزاں کر دیا۔ جسے پڑھ کر سب کی جان ہی نکل گئی . . .

*"یہاں میں باس ہوں۔ صرف میرا ہی حکم چلے گا ہمیشہ یاد رکھنا اور اپنی اوقات میں رہنا۔"*
 ہیڈ ماسٹر صاحب باتھ روم گئے۔
جب واپس آفس میں داخل ہوئے تو میز پر ایک کاغذ پر پیغام لکھا ہوا ملا۔ ۔ ۔ 

```"آپ کے گھر سے آپ کی بیگم کا فون آیا تھا۔ انہوں نے پیغام دیا ہے کہ۔ ۔ ۔```

*کچن کے دروازے سے جو بورڈ اتار کے لے گئے ہو ۔ وہ شرافت سے واپس لے آنا۔۔۔😂😂😂😂


ہماری پوسٹ اچھی لگی ہو تو اسے شئیر بھی کر دیجئے اور ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب بھی کر دیں۔


سبسکرائب کرنے کے لیئے  یہاں  کلک کریں۔۔۔


Post a Comment

Yahan Comments Karein

Previous Post Next Post