کرونا وائرس کا خوف۔

loading...





مُشکل کی اس گھڑی میں ایک دوسرے کا ساتھ دیں۔ احسان کا بدلہ احسان ہے ہی لیکن اب ایسا وقت ہے کہ ظلم کا بدلہ بھی احسان سے دیکر رنجشیں مٹائی جا سکتی ہیں اور معاشرے میں امن و سکون کی فضا پیدا کی جا سکتی ہے۔ 


اپنے آس پاس ایسے لوگوں کا دھیان رکھیں جو دیہاڑی دار ہیں انکی مالی مدد کر کے دل کا سکون اور اللہ کی رضا حاصل کریں۔۔

Post a Comment

Yahan Comments Karein

Previous Post Next Post