Khawab Mein Khud Ko Taqatwar Dekhne Ki Tabeer -خواب میں خود کو طاقتور دیکھناحضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ بیداری کی نسبت زیادہ طاقتور ہوا ہے تو دنیا و آخرت میں اس کے احوال کی عمدگی پر دلیل ہے بشرطیکہ صاحب خواب مصلح یعنی نیک و کار ہے اور اگر وہ اہل فساد میں سے ہے تو اس کی تاویل خلاف ہے۔
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ بیداری کی نسبت زیادہ طاقتور ہوا ہے تو دنیا و آخرت میں اس کے احوال کی عمدگی پر دلیل ہے بشرطیکہ صاحب خواب مصلح یعنی نیک و کار ہے اور اگر وہ اہل فساد میں سے ہے تو اس کی تاویل خلاف ہے۔