اگر کسی ڈاکٹر کو شاعری کا شوق پیدا ہوجائے تو کس طرح کے اشعار منظر عام پر آئیں گے ۔ ۔ ملاحظہ فرمائیے
.,.
چلو آؤ اب
موسم کا سرور چکھیں
"تمام دوائیں بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں
.,.
تم سے ملنے کی اب کیا جستجو کریں
"طبیعت زیادہ خراب ہو تو ڈاکٹر سے رجوع کریں
.,.
ھماری چاہت کا کچھ تو خیال کریں
"سیرپ کو اچھی طرح ہلا کا استعمال کریں
.,.
دل میرا ٹوٹ گیا اٹھی جب اس کی ڈولی
"صبح ، دوپہر ، شام ایک ایک گولی
.,.
دل میرا عشق کرنے پر رضا مند رہے گا
جمعہ کے دن کلینک بند رہے گا"
.,.
چلو آؤ اب
موسم کا سرور چکھیں
"تمام دوائیں بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں
.,.
تم سے ملنے کی اب کیا جستجو کریں
"طبیعت زیادہ خراب ہو تو ڈاکٹر سے رجوع کریں
.,.
ھماری چاہت کا کچھ تو خیال کریں
"سیرپ کو اچھی طرح ہلا کا استعمال کریں
.,.
دل میرا ٹوٹ گیا اٹھی جب اس کی ڈولی
"صبح ، دوپہر ، شام ایک ایک گولی
.,.
دل میرا عشق کرنے پر رضا مند رہے گا
جمعہ کے دن کلینک بند رہے گا"
Tags:
مزاحیہ شاعری