اقوال شوہر


اقوال شوہر

تم مجھے اچھی بیویا ں دو، میں تمہیں اچھی قوم دوں گا۔
شادی کرنا بہت آسان ہے مگر بیگم نبھانا ،بہت مشکل ہے۔
وہ شخص دنیا میں کیسے پُرسکون رہ سکتا ہے،جسے بیگم میسر ہو۔
بیگم وہ چار حرفی لفظ ہے،جو شوہر کو تمام خوشیوں سے آزاد کر دیتا ہے۔ ? ? ?
پرانا دوست اور نئی بیگم سب کو عزیز ہوتی ہیں۔ ? ? ?
شادی شدہ موت سے پہلے کئی بار جب کے کنوارہ ایک بار مرتا ہے۔
سمجھ داری کا ایک معیار یہ بھی ہے کون کتنے عرصے کنوارہ رہتا ہے۔
شادی میں سبھی لوگ تمھارے ساتھ ہنسے گے ،مگر بعد میں تمہیں  رونا اکیلے  پڑے گا۔ ? ? ?
بیگم کی چک چک سے بہتر ہے آدمی پی ٹی وی کا خبر نامہ سن لے۔ ? ?
شادی انسان کے زوال کی پہلی سیڑھی ہے۔
قابل تعریف وہ شخص ہے، جو شادی کر کے بھی نہ پچھتائے۔
سخت سردی ہو یا گرمی موسم کی تیزی عورت کی زبان پر اثرانداز نہیں ہوتی۔ ? ?
"میں کیسی لگ رہی ہوں ؟"اس سوال کا تسّلی بخش جواب دینا،ہر شوہر کی بس کی بات نہیں۔
" غصہ عمر کا دشمن ہے" یہ جملہ سن کر بیگم کا غصہ رفو چکر ہو جاتا ہے۔
جب قصائی نے میری بیوی سے کہا کہ : بہن اب بس تمہارا ہی قیمہ بناتا ہوں تو میرے منہ سے بے ساخستہ نکلا ،کاش ایسا ہو۔۔۔۔۔
میرے سسراپنی شادی کے صرف دو سال بعد فوت ہو گئے۔میرا خیال میں عزت سے مرنا اسے ہی کہتے ہیں۔

Post a Comment

Yahan Comments Karein

Previous Post Next Post