السلام علیکم صبح بخیر دعا - صبح بخیر اردو دعا - صبح بخیر زندگی دعا

السلام علیکم صبح بخیر دعا - صبح بخیر اردو دعا - صبح بخیر زندگی دعا

السلام علیکم صبح بخیر دعا - صبح بخیر اردو دعا - صبح بخیر زندگی دعا
اسلام و علیکم 🌺
💞صبح بخیر زندگی💞
، اس دعا کے ساتھ کہ اللّٰہ پاک ہم سب کے دل میں ایک دوسرے کیلئے محبت ، شفقت، الفت اور اچھائی پیدا کردے اور ہمارے دل سے نفرتوں، رنجشوں اور غلط فہمیوں کا خاتمہ فرمائے ۔۔!!! آمین یا رب العمین 😊🌺🌺


آالسلام علیکم صبح بخیر دعا - صبح بخیر اردو دعا - صبح بخیر زندگی دعا
🤝
💥
صبح بخیر
💥
🤲🌺🤲
دعا لفظ نہیں
🤲🌹🤲🌹
دعا جذبات کا سمندر ھے
💕
جو اپنے پیاروں کے لیے
❣🌺❣🌺
نکلتا ھے
اور میری دعا ھے کہ
رب کائنات
آپ کو وہ سب
عطا کرے جو آپ کی دعا ہے
اور وہ بھی جو دل میں
چھپی
خواہشات ہیں
الله کریم
آپ کی نیند کو فرحت
جاگنے کو برکت
اور دعاؤں کو قبولیت عطا فرماۓ
🤲
آمین ثمہ آمین
🤲
آالسلام علیکم صبح بخیر دعا - صبح بخیر اردو دعا - صبح بخیر زندگی دعا
🌺اسلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ...🌺
🌺صبح بخیر زندگی🌺

دعا ہے رب سے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ آسانیاں کامیابیاں اور خوشیاں نصیب فرمائے اچھی صحت مند لمبی زندگی عطا فرمائے
اور کبھی کسی کا محتاج نہ کرے
ہمیشہ اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے
ہمیشہ اللہ کی امان میں رہیں

🌺آمیـــــــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــــن یا رب العالمین 🌺

آالسلام علیکم صبح بخیر دعا - صبح بخیر اردو دعا - صبح بخیر زندگی دعا
‏دعا
اے رحمت کےلامحدود
خزانوں والے"اللہ"
تیرے کرم اورتیری عطاؤں کا شمار
ناممکن ھے..
جوهمارےلۓ بہترهے, وہ همیں عطاء فرما.
ایمان کےساتھ عزت کی زندگی،
وسیع حلال رزق اور
ایمان کی استقامت عطافرما... آمین یا رب العمین

آالسلام علیکم صبح بخیر دعا - صبح بخیر اردو دعا - صبح بخیر زندگی دعا


Post a Comment

Yahan Comments Karein

Previous Post Next Post