فیس بکی محبت

پچلے 4 سالوں سے فیسبک پر ایک لڑکی سے بات کر رہا تھا۔
آج اس نے نئی چپل خریدی تو میں نے تصویر کا مطالبہ کیا۔

اس نے کہا تصویر دیکھ کر ڈلیٹ کر دینا 👇

اب آپ ہی بتائیں۔ اسے بلاک کروں یا خودکشی ؟ 😭


Post a Comment

Yahan Comments Karein

Previous Post Next Post