شام کو آفس سے تھک ہار کر گھر پہنچا 😓
صوفے پر بیٹھ گیا۔۔۔
بیوی نے پانی کا گلاس دیا
اسی دوران۔۔۔
بچے نے ماركس شيٹ سامنے رکھی 📄
English 17/100
Urdu 35/100
Maths 40/100
Physics 37/100
Chemistry 42/100
آگے کچھ پڑھنے سے پہلے،۔۔
"بیٹا! کیا مارکس ہیں یہ؟
گدھے، شرم نہیں آتی تجھے؟
نالائق ہے تُو نالائق۔۔۔"
😳
😯 بیوی – ارے آپ سنیں تو؟
تم خاموش بیٹھو ! تمہارے لاڈ نے ہی بگاڑا ہے اسے۔
نالائق،
ارے باپ دن بھر محنت کرتا ہے اور تو ایسے مارکس لاتا ہے ۔
بچہ خاموشی سےگردن جھکائے کھڑا رہا ۔
😔
“ارے سُنیں…. تو!”
“تم چپ کرو، ایک لفظ بھی مت بولو. آج اس کو بتاتا ہوں ….”
😡
“ارے!”
بیوی کی آواز بڑھ گئی ۔، 😲
میں تھوڑا رک گیا. ”
“سن تو لیں ذرا!”
😳
“صبح الماری صاف کرتے وقت ملی ،
آپ ہی کی ماركس شيٹ ہے یہ …”
😬😳😂😝
Tags:
مزاحیہ کہانیاں