خواب میں بھاگنا


خواب میں بھاگنا
اگر کوئی شخص خواب میں یہ دیکھے کہ وہ دشمن یا کسی کاٹنے والے جانور سے بھاگاہے تو یہ اس بات کی دلیل ہے کہ شر اور خوف سے امن میں رہے گا ۔اور دشمن پر فتح پائے گا ۔اگر یہ دیکھے کہ دشمن سے چھپ کر بھاگا ہے ۔اور دشمن نے دیکھ لیاہے تو فکر مند ہو گا۔

Post a Comment

Yahan Comments Karein

Previous Post Next Post