خواب میں حجر اسود دیکھنا


اگر کوئی شخص خواب میں یہ دیکھے کہ حجر اسودپر ہاتھ پھیر رہا ہے تو یہ اس بات کی دلیل ہے کہ اسے سفر حجاز سے نفع حاصل ہو گا۔

اگر دیکھے کہ حجرا سود کو بوسے دے رہا ہے اور اس پر اپنا چہرہ لگا رہا ہے,تو دلیل ہے کہ اس کے دین کی صلاح کی خیرو صلاح زیادہ ہو گی اور اہل علم سے ملے گا۔

1 Comments

Yahan Comments Karein

Previous Post Next Post