تمام بہن بھائیوں کے نام اہم پیغام


لباس خریدتے ہوئے ایسا کپڑا لیں جس میں سے اپ کا جسم نظر نہ آئے 

سلواتے ہوئے گلہ چھوٹا رکھوائیں کہ جھک کر کوئی چیز پکڑیں یا گھر کی صفائی کرتے بے پردگی نہ ہو 

لباس تھوڑا کھلا سلوائیں کہ انسان انسان محسوس ہوں .نہ کہ جانوروں کی کھال سا چپکا ہوا .

گھر سے باہر نکلتے ہوئے اگر اپ برقع نہیں پہنتی تو احتیاط ایک چادر ضرور رکھا کریں کہ بارش ہونے پر لباس سے جسم نظر نہ آئے .یا پسینے کی وجہ سے بھیگ جانے پر جسم نمایاں ہو تو چادر لپیٹ لیں 

گرمیوں میں لان کے سادے لباس کے نیچے شمیز ضرور پہنیں… .

راستے میں چلتے ہوئے دوپٹا کھسک گیا ہے تو اسے پورا اتار کر درست مت کریں .بلکہ سلیقہ سے کچھ حصہ سینے پر رہنے دیں اور باقی آرام سے درست کر لیں 

اپنے جسم کی صفائی کا خاص خیال رکھیں. جسم کے جن حصوں کی صفائی کا خاص حکم ہے انہیں صاف کیا جائے 
تاکہ گلیوں بازاروں میں گزرتے ہوئے سب کے سامنے خارش کی ضرورت محسوس نہ ہو… .

اسلام سر کے بال چھپانے کے ساتھ ساتھ جسم چھپانے کے لیے, بھی کہتا ہے .
سر پر رضائی لپیٹنے کے ساتھ ٹائیٹس پہن کر عجیب سا بد نماجانور مت بنیں… .

اپ اپنے گھر والوں کے زمہ دار ہیں .ہر ذمی سے اس کی رعایہ کے بارے سوال کیا جائے گا. اپنی لمبی سی داڑھی کی عزت کا خیال رکھیں اپ کے ساتھ اپ کی بیوی بیٹی ماڈرن لباس پہن کر چل رہی ہو تو جتنے مرد و خواتین اسے دیکھ کر فتنے میں مبتلا ہونگے اس کا گناہ  اپ پر ہے… .



ہماری پوسٹ اچھی لگی ہو تو اسے شئیر بھی کر دیجئے اور ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب بھی کر دیں۔

سبسکرائب کرنے کے لیئے یہاں کلک کریں۔۔۔

Post a Comment

Yahan Comments Karein

Previous Post Next Post