Back Hand New Mehndi Desigs For Eid And Wedding - Back Hand Henna Designs For Eid And Wedding
کوئی بھی تہوار ہو یا ہو خوشی کا موقع مہندی نہ رچے ہاتھوں میں تو تقریب کا مزہ ہی نہیں آتا.اور یہ بات تو سب ہی جانتے ہیں کہ عید کی آمد آمد ہے۔اس کی تیاری میں جہاں کپڑے، جوتے اور جیولری کی خریداری کی جاتی ہے وہیں مہندی کے لیے بھی ایسے کون لیے جاتے ہیں جس کا رنگ گہرا آئے اور ساتھ ہیں ایسے ڈیزائن کا انتخاب کیا جاتا ہے جس سے ہاتھوں کے حسن میں مزید اضافہ ہو۔اسی لیے آج ہم آپ کے لیے مہندی کے چند خوبصورت اسٹائل لے کر آئیں جو آپ کو یقیناً پسند آئیں گے۔
Tags:
خواتین کارنر