Khwab Mein Kangan Dekhne Ki Tabeer خواب میں کنگن دیکھا

Khwab Mein Kangan Dekhne Ki Tabeer

خواب میں کنگن دیکھا


یارہ یعنی کنگن خواب میں ایک جنس اور قسم ہاتھ کے کنگ یا کڑے کی ہوتی ہے۔ ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں اگر کوئی مرد یہ دیکھے کہ اس نے کوئی کنگن ہاتھ میں پہنا ہوا تھا تو دلیل یہ ہے کہ کوئی تکلیف و زحمت اس کو پہنچے۔ اور اگر وہ کنگن چاندی کا پہنچے ہوئے ہو تو دلیل یہ ہے کہ غم و اندوہ اس کو کم تر ہووے اور تمام پہناوے عورتوں کے واسطے اچھے نہیں ہیں اور طوق اور گوشوارے وغیرہ جو کہ زینت اور آرائش بادشاہوں کی ہوں وہ مردوں کے لئے عورتیں ہیں او عورتوں کے واسطے شوہر ہوتے ہیں جو کہ بموجب ان کی قدر و قیمت کے ہوں کہ جو کچھ انہوں نے دیکھا ہو۔

اور شرح و تفصیل ہر ایک پہناوے کی بذیل لفظ پیرایہ کتاب ہذا کے حصہ اول میں ہم بیان کر چکے ہیں۔


Post a Comment

Yahan Comments Karein

Previous Post Next Post