Khawab Mein Namaz Ke Leye Wazu Karty Dekhne Ki Tabeer خواب میں نماز کے لے وضو کرنا

  Khawab Mein Namaz Ke Leye Wazu Karty Dekhne Ki Tabeer

 خواب میں نماز کے لے وضو کرنا

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ اس نے ہاتھ اور منہ صاف پانی سے دھویا ہے دلیل ہے کام ڈھونڈے گا اور پورا کام پائے گا اور اس کا مقصود حاصل ہو گا اور اگر دیکھے کہ اس نے ناپاک پانی سے منہ دھویا ہے اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے اپنا ہاتھ اور منہ دھویا ہے۔ دلیل ہے کہ اپنے دوستوں کے لئے مدد چاہے گا اور اس کی مرادحاصل ہو گی۔

Post a Comment

Yahan Comments Karein

Previous Post Next Post