Homeسنہری باتیں سوچو سوچو زندگی ملی تھی رب کی عبادت کرنے کے لئے پر وقت گزر رہا ہے کاغذ کے ٹکڑے کمانے کے لئے نہ کفن میں جیب ہے نہ قبر میں الماری اور کمال کی بات تو یہ ہے کہ موت کا فرشتہ رشوت بھی نہیں لیتا سوچو ... سوچو Tags: سنہری باتیں Facebook Twitter