خواب اور خواہشیں


صدقے تمھارے۔

ـــ خواب اور خواہش ـــ
ــ
ــــ کسی گاؤں کے کم وسیلہ بچوں کو کمپیوٹر کی سہولت کہاں نصیب لیکن شوق کے کیا کہنے۔۔۔
کتنی خوبصورت کمپیوٹر لیب ترتیب دے رکھی ہے۔

ایک ایک بچے کے انداز دیکھیئے۔ بولتے محسوس ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ کوئی معمولی تصویر نہیں بلکہ ہمارے ماحول اور اس میں چھپے جذبوں، ذہانت اور پوٹینشل کی ایک کہانی ہے

ان کی اداؤں کے کیا کہنے:
 یہ جو پیچھے علامہ اقبال بنا بیٹھا ہے کن پٹی پر شہادت کی انگلی رکھے ہوئے۔۔۔۔۔ واللہ، اس کے اس انداز اور مسکراہٹ پر میں نے بہت ہی غور کیا بلکہ باقی بچوں کے ہر انداز پر بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

وہ جو آخر میں کھڑا ہؤا اپنی شہادت کی انگلی سے ہدایات دے رہا ہے۔۔۔۔۔۔ اور یہ دوسرے نمبر پر اپنے ساتھ بیٹھے ہوئے ساتھی کے اسپیلنگ درست کروا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

ان کے لیئے بہت پیار اور دعائیں..۔


Post a Comment

Yahan Comments Karein

Previous Post Next Post