Latest Collection Of Urdu Funny Jokes - Urdu Lateefy - New Lateefy

Latest Collection Of Urdu Funny Jokes - Urdu Lateefy - Funny Jokes Urdu - New Jokes 2020
funny-urdu-lateefy

20 لطیفے

یہ صرف لطیفے ہیں ۔ کوئی بهی اسے سنجیدگی سے نہ لے۔۔۔۔
شکریہ
1
ایک پٹھان نے روزہ رکھا ،دوپہر کو ہی اس کا برا حال ہو گیا ۔ٹائم گزارنے کے لےے اس نے FMریڈیو فون کیا میزبان نے پوچھا۔
”خان صاحب کیا سننا پسند کریں گے “۔
پٹھان بولا ”بھائی جان مغرب کی آذان سنا دو ۔“
2
ایک سردار سے انٹر ویو لینے والے نے پوچھا :”تمہارا نام ؟“
سردار بولا ”سندر لال چڈا ۔“ 
آفیسر :”Speak in English“
سردار:”Beauti ful red under wear “
3
لڑکی پٹھان سے ”میری امی کو تم بہت پسند آئے ہو ۔“
پٹھان شرماتے ہوئے :”کچھ بھی ہو پر ہم شادی تم سے ہی کرے گا ،خالہ سے بولو ہم کو بھول جائے۔“
4
سردار نے تقریر کرتے ہوئے کہا۔”کسی کو میری بات پہ اعتراض تو نہیں ؟“
ایک آدمی اٹھ کر بولا۔ ”جی مجھے ہے ۔“
سردار نے کہا ۔ ”تم جاو¿ جہنم میں ........ ہاں بھئی اور کسی کو اعتراض ہو ؟“
5
شیخ میمن سے ”لیجئے نا اور رس گلہ ؟“
میمن نے کہا ۔ ”نہیں شکریہ میں پہلے ہی چارلے بیٹھا ہوں ۔“
شیخ بولا ”خیر لےے تو آپ نے سات ہیں مگر یہاں گن کون رہا ہے ؟“
6
بچہ اپنی دادی سے۔”دادی کیا ہم ہمیشہ پانچ ہی رہیں گے ؟میں باجی آپ امی اور ابو بس ؟“
دادی پیار سے بولی ”نہیں بیٹا جب تیری شادی ہو جائے گی توہم چھ ہو جائیں گے ۔“
بچہ :” باجی کی شادی ہو گی تو ہم پھر پانچ ہو جائیں گے“۔
دادی۔ ”جب میرے لال کا بیٹا ہو گا تو ہم چھ ہو جائیں گے ۔“
بچہ ”دادی پھر آپ مر جائیں گی تو ہم دوبارہ پانچ ہو جائیں گے “۔
دادی ۔”لخ دی لعنت تیرے تے بے غیرت دے آ پترا سو جا چپ کر کے “۔
7
ایک آدمی کا انتقال ہوا اس کا دوست اس کی بیوی کے پاس آیا اور بولا ۔
”کیا میں مرحوم کی جگہ لے سکتا ہوں ؟“
ا دوست کی بیوی بولی ۔”مجھے کوئی اعتراض نہیں آپ گورگن سے پوچھ لیں “۔
8
لڑکا فون پہ ۔”پلیز مجھے کچھ لطیفے ایس ایم ایس کرو ۔“
لڑکی ۔”سوری میں نماز پڑھ رہی ہوں “۔
لڑکا ”ہا ....ہا....ہا....بس اسی طرح کے چند اور بھیج دو “۔
9
صدقہ دینے سے ہر بلا ٹل جاتی ہے سوائے اس کے جو آپ کے نکاح میں آ گئی ہو ۔
10
پٹھان چرس پیتے ہوئے بیوی سے ۔”تم کون ہو ؟“
بیوی نے کہا ۔”پاگل ہو گئے ہو ....کیا اپنی بیوی کو ہی بھول گئے ؟
پٹھان نے جواب دیا ۔”نشہ ہر غم بھلا دیتا ہے باجی “۔
11
پٹھان سعودی عرب گیا اسے عربی نہیں آتی تھی ۔ٹیکسی میں بیٹھا راستے میں اسے سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ ڈرائیور کو کیا کہہ کر روکے ۔آخر کافی دیر سوچنے کے بعد اس نے ڈرائیورکے کاندھے پہ ہاتھ رکھ کر کہا۔
”صدق اللہ العظیم “۔
12
پہلوان کی ٹانگ نیلی ہو گی ۔حکیم کے پاس گیا ۔اس نے معائنہ کر کے بتایا 
”زہر پھیل رہا ہے ....ٹانگ کاٹنی پڑے گی “۔
تین دن بعد پہلوان کی دوسری ٹانگ بھی نیلی ہو گئی ۔ دوبارہ حکیم کے پاس گیا ۔ اس نے کہا ۔”یہ بھی کاٹنی پڑے گی “۔اس طرح اس کی دنوں ٹانگیں کاٹ کے پلاسٹک کی لگا دیں ۔چند دن بعد پلاسٹک کی ٹانگیں بھی نیلی ہو گئیں۔ وہ دوبارہ حکیم کے پاس پہنچا ۔اس نے معائنہ کیا اور کہا۔
”اب سمجھ آئی ....پریشان ہونے کی ضرورت نہیں,تمہاری دھوتی کا رنگ اتر رہا ہے ۔ “۔
13
سکھ دو سال کی ٹریننگ کے بعد جب محاذ پہ گیا تو اس نے اپنے آفیسر سے پوچھا ۔
”سر بیرل کا رخ اپنی طرف کرنا ہے یا دشمن کی طرف ؟“
آفیسر نے کہا ۔”بیٹا تو جدھر بھی کر لے فائدہ ملک کا ہی ہے “۔
14
دو پٹھانوں کو طالبان نے پکڑ لیا ۔پوچھا ۔ ”کون ہو ؟“
کہا ۔”ہم مسلمان ہیں ؟“
پہلے سے پوچھا ۔”نام کیا ہے ؟“
کہا ”اخلاص خان “
بولے ”سورة اخلاص سناو¿ ؟“اس نے سورة اخلاص سنائی تو اسے چھوڑ دیا اور دوسرے سے پوچھا ۔”تمہارا کیا نام ہے ؟“
وہ گھبرا کے بولا ۔”نام تو یسین خان ہے مگر پیار سے کوثر کہہ کر بلاتے ہیں “۔
15
ٹیچر ۔”پپو پٹھان کی بیٹی کو بھگا کر لے گیا اس فقرے کو مستقبل میں تبدیل کرو“۔
طالب علم ۔”پپو کی نمازِ جنازہ شام چھ بجے شہیدوں والی جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی “۔
16
استاد نے سکھ سے کہا تمہارا بیٹا فیل ہے یہ دیکھو اس کی رزلٹ شیٹ ۔
ریاضی 19
اسلامیات 21
انگلش 20
سائنس 19
اردو 18
ٹوٹل 97
سردار بولا ”ٹوٹل وچ تے کمال کر دتا ہس ۔اس سبجکٹ دا استاد کیڑا ہےے “۔
17
استاد نے پوچھا ۔”اگر تمہارے دوست کو دو سو کی ضرورت ہو اور تمہارے پاس پانچ سو کا نوٹ ہو ....تم وہی نوٹ اس کے حوالے کرتے ہو تو وہ کتنے پیسے واپس کرے گا ؟“
شاگرد ”کچھ بھی نہیں “
استاد ”تم حساب کے بارے کچھ نہیں جانتے “۔
شاگرد ۔”سر آپ ان بے غیرتوں کے بارے کچھ نہیں جانتے “۔
18
شیخ مرتے وقت ۔”میری بیو ی کہاں ہے ؟“
بیوی ۔”میں یہاں ہو ںآپ کے پاس “
شیخ ”میرے بیٹے ،بیٹیاں کہاں ہیں سارے “۔
تمام یک زبان ہو کر ۔”ہم آپ کے پاس ہی ہیں ابو جان “۔
شیخ ”تو پھر ساتھ کے کمرے میں پنکھا کیوں چل رہا ہے ؟“۔
19
خان صاحب ایک دوست کے گھر گئے تیز بارش شروع ہو گئی پٹھان کے دوست نے کہا یار آج یہیں رہ جاو¿ بارش بہت تیز ہے ۔خان صاحب بولا ٹھیک ہے اس کا دوست اس کے لےے بستر ٹھیک کرکے فارغ ہوا دیکھا تو خان صاحب غائب تھا ،تھوڑی دیر بعد خان صاحب بارش میں بھیگا ہوا اس کے پاس آیا دوست نے پوچھا کہاں گئے تھے خان صاحب نے جواب دیا ہم گھر والوں کو بتانے گئے تھے کہ آج بارش کی وجہ سے ہم دوست کے گھر رات گزاریں گے ۔
20
ایک دریا کے کنارے دو سردار دریا کے اندر چمچ سے دہی ڈال رہے تھے ۔ ایک پٹھان وہاں آیا اور پوچھا ”بھائی یہ کیا کر رہے ہو ۔؟“
سردار بولے ”ہم لسّی بنا رہے ہیں “
پٹھان ”ہا ....ہا....ہا او پاگل کے بچو اسی لےے لوگ تم پہ
لطیفے بناتے ہیں اتنی لسّی پیئے گا تمہارا باپ ؟“

پارٹ 2 پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Post a Comment

Yahan Comments Karein

Previous Post Next Post